خواجہ سعد رفیق
پاکستان میں سیاستدان / From Wikipedia, the free encyclopedia
خواجہ سعد رفیق احمد (پیدائش 4 نومبر 1962) ایک پاکستانی سیاست دان اور تیسری شریف کابینہ میں وزیر ریلوے رہے۔[1] سعد رفیق کا تعلق پاکستان مسلم لیگ سے ہے، سعد رفیق اس سے پہلے گیلانی وزارت 2008ء میں ثقافت اور یوتھ افیئر کے وزیر تھے۔[2][3]
اجمالی معلومات خواجہ سعد رفیق, وزیر ریلوے ...
خواجہ سعد رفیق | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر ریلوے | |||||||
مدت منصب 7 جون 2013 – 28 جولائی 2017 | |||||||
صدر | ممنون حسین | ||||||
وزیر اعظم | نواز شریف | ||||||
| |||||||
وزیر ثقافت | |||||||
مدت منصب 31 مارچ 2008 – 13 مئی 2008 | |||||||
وزیر یوتھ افیئر | |||||||
مدت منصب 31 مارچ 2008 – 13 مئی 2008 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 4 نومبر 1962ء (62 سال) لاہور | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) | ||||||
زوجہ | غزالہ سعد رفیق | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ پنجاب | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں