خويان ميرو ادارہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
خويان ميرو ادارہ جدید آرٹ کی ایک عجائب خانہ ہے جو ہسپانوی پینٹر خويان ميرو کو وقف ہے- یہ بارسلونا، كاتالونيا میں مونتخیک پہاڑی کے اوپر واقع ہے- اس میں 1،04،000 سے زیادہ آثار هنری موجود ہے جیسے کہ تصوییں ریں، مجسمے وغیرہ-[1]
اجمالی معلومات خويان ميرو ادارہ, سنہ تاسیس ...
خويان ميرو ادارہ | |
---|---|
سنہ تاسیس | 1975 |
محلِ وقوع | بارسیلونا میں مونتخیک |
ڈائریکٹر | روسا ماریا مالیت |
ویب سائٹ | ویب گاہ |
بند کریں