درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل
بھارت میں مقامی لوگوں کے مختلف گروہوں کو دیے گئے سرکاری عہدے / From Wikipedia, the free encyclopedia
درج فہرست طبقات اور درج فہرست قبائل بھارت میں موجود مختلف ذاتوں اور قبائل کا زمرہ ہے جنہیں ان کی پسماندگی کی وجہ سے مختلف سرکاری فوائد حاصل ہیں۔ بھارت میں یہ فہرستیں مرکزی سطح اور ریاسی حکومتوں کی سطح پر کہیں کہیں یکساں ہیں اور کہیں کہیں مختلف ہیں۔