دریائے گنگا
From Wikipedia, the free encyclopedia
دریائے گنگا شمالی بھارت اور بنگلہ دیش کا ایک اہم دریا ہے۔ دریائے گنگا ہندو مذہب میں اہم حیثیت رکھتا ہے اور مقدس سمجھتے ہوئے اس کی پوجا کی جاتی ہے۔
اجمالی معلومات دریائے گنگا, منسوب بنام ...
دریائے گنگا | |
---|---|
منسوب بنام | ہندو مت میں گنگا |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔22°05′00″N 90°50′00″E [2] |
بلندی | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1202950، اور7479554 |
درستی - ترمیم |
بند کریں
اجمالی معلومات دریائے گنگا ...
دریائے گنگا | |
---|---|
| |
آغاز | گنگوتری گلیشیئر |
دہانہ | خلیج بنگال |
میدان ممالک | بھارت، بنگلہ دیش |
لمبائی | 2,510 کلومیٹر (1,560 میل) |
منبع کی بلندی | 7,756 میٹر (25,450 فٹ) |
اوسط بہاؤ | 14,270 مکعب میٹر فی سیکنڈ (275,496 مکعب فٹ فی سیکنڈ) |
دریائی میدان کا رقبہ | 907,000 مربع کلومیٹر (354,300 مربع میل) |
بند کریں
دریائے گنگا کی کل لمبائی 2 ہزار 510 کلومیٹر (1 ہزار 557 میل) ہے۔ یہ دریائےجمنا کے ساتھ مل کر ایک عظیم اور زرخیز خطہ تشکیل دیتا ہے، جو شمالی بھارت اور بنگلہ دیش پر مشتمل ہے۔ اس علاقے میں آبادی کی کثافت دنیا میں سب سے زیادہ ہے اور روئے زمین پر موجود ہر 12 واں شخص یعنی دنیا کی کل آبادی کا 8.5 فیصد اس جگہ رہتا ہے۔ بے پناہ آبادی، آلودگی اور ماحولیات کی تباہی دریا کے لیے ایک تشویشناک صورت حال ہے۔