دھندFrom Wikipedia, the free encyclopedia دھند (Fog) سطح زمین کے پاس آبی بخارات کا تکاثف جو عموماً نظر کو دھندلا دیتا ہے۔[1] دھند کو نشیبی فضا میں تیرتے ہوئے بادلوں کی ایک قسم سمجھا جا سکتا ہے اور یہ قریبی اجسام آب سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ دھند
دھند (Fog) سطح زمین کے پاس آبی بخارات کا تکاثف جو عموماً نظر کو دھندلا دیتا ہے۔[1] دھند کو نشیبی فضا میں تیرتے ہوئے بادلوں کی ایک قسم سمجھا جا سکتا ہے اور یہ قریبی اجسام آب سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ دھند