رائز آف دی ٹومب ریڈر
From Wikipedia, the free encyclopedia
رائز آف دی ٹومب ریڈر ایک ایکشن ایڈونچر پلیٹ فارم ویڈیو گیم ہے۔ رائز آف دی ٹومب ریڈر مائیکرو سافٹ اسٹوڈیو اور اسکوئر اینکس کی طرف سے جاری ہوا ہے اور ٹومب ریڈر فرنچائز کرسٹل ڈائنامکس کی طرف سے تیار کیا گیا چھٹا ٹومب ریڈر گیم ہے۔ اس گیم کی کہانی اور طرز ٹومب رایڈر سیریز کے گذشتہ گیم ٹومب ریڈر (ویڈیو گیم 2013ء) کا تسلسل ہے، جو خود ٹومب ریڈر سیریز کا دوسرا جنم (ری بورن) تھا۔ رائز آف دی ٹومب ریڈر گیم 10 نومبر 2015ء کو کو ایکس باکس 360 اور ایکس باکس ون کے لیے ریلیز ہوا ہے۔ مائیکرو سافٹ ونڈوز پر یہ گیم سال 2016ء کے اوائل اور پلے اسٹیشن 4کے لیے سال 2016 ء کے اختتام پر ریلیز ہوگا۔[5]
اجمالی معلومات رائز آف دی ٹومب ریڈر, ڈویلپر ...
رائز آف دی ٹومب ریڈر | |||
---|---|---|---|
رائز آف دی ٹومب ریڈر کا سرورق | |||
ڈویلپر | کرسٹل ڈائنامکس[lower-alpha 1] Additional work by:
| ||
ناشر | اسکوائر اینکس[lower-alpha 2] | ||
تقسیم کار | اسٹیم ، ہمبل سٹور ، مائیکروسافٹ اسٹور | ||
مصنف | رائنہ پراشیٹ | ||
کمپوزر | بوبی تاہوری[4] | ||
سلسلہ | ٹومب رایڈر | ||
پلیٹ فارم | مائیکروسافٹ ونڈوز پلے اسٹیشن 4 ایکس باکس 360 ایکس باکس ون | ||
تاریخ اجرا | ایکس باکس 360 & ایکس باکس ون سانچہ:Vgrelease newمائیکروسافٹ ونڈوز پہلی سہ ماہی 2016ء پلے اسٹیشن 4 آخری سہ ماہی 2016ء | ||
صنف | ایکشن ، ایڈونچر | ||
موڈ | ایک کھلاڑی مہم | ||
میڈیا | برقی تقسیم | ||
انپٹ | تختۂ کلید ، الف ہندسی تختۂ کلید | ||
تقسیم | |||
| |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||
درستی - ترمیم |
بند کریں