![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/1/1b/%25D8%25B1%25D8%25AA%25DA%25BE_%25D9%2581%25D8%25A7%25D8%25A4.jpg/640px-%25D8%25B1%25D8%25AA%25DA%25BE_%25D9%2581%25D8%25A7%25D8%25A4.jpg&w=640&q=50)
رتھ فاؤ
پاکستان میں جرمن رومن کیتھولک راہبہ اور کوڑھی ڈاکٹر / From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ (جرمن: Ruth Katherina Martha Pfau) المعروف رتھ فاؤ (1929ء تا 10 اگست 2017ء) ایک جرمن ڈاکٹر، سرجن اور سوسائیٹی آؤ ڈاٹرز آف دی ہارٹ آؤ میری نامی تنظیم کی رکن تھیں۔ انھوں نے 1962ء سے اپنی زندگی پاکستان میں کوڑھیوں کے علاج کے لیے وقف کی ہوئی تھی۔ 1996ء میں عالمی ادارۂ صحت نے پاکستان میں کوڑھ کے مرض کو قابو میں قرار دے دیا۔ پاکستان اس ضمن میں ایشیا کے اولین ملکوں میں سے تھا۔ ڈاکٹر رتھ فاؤ کا انتقال 10 اگست 2017ء کو کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں ہوا۔
اجمالی معلومات رتھ فاؤ, معلومات شخصیت ...
رتھ فاؤ | |
---|---|
(جرمنی میں: Ruth Pfau)[1] ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Ruth Katherina Martha Pfau) ![]() |
پیدائش | 9 ستمبر 1929ء [2][3] ![]() لائپزش [2] ![]() |
وفات | 10 اگست 2017ء (88 سال)[4][3] ![]() کراچی [5] ![]() |
وجہ وفات | مرض نظام قلب و عروقی ![]() |
مدفن | گورا قبرستان، کراچی [6] ![]() |
طرز وفات | طبعی موت ![]() |
رہائش | جرمنی (9 ستمبر 1929–1960) کراچی (1960–10 اگست 2017) ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
مذہب | کاتھولک مسیحیت |
عملی زندگی | |
پیشہ | طبی مصنف ، مصنفہ ، طبیبہ [8][1]، راہبہ [8][1] ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [9]، انگریزی ![]() |
شعبۂ عمل | طب [10]، صحت کی دیکھ ریکھ [10] ![]() |
اعزازات | |
بامبی ایوارڈ (2012)[11] اعزازی ڈاکٹریٹ (2004)[12] رامن میگ سیسے انعام (2002)[13] ![]() اعزازی شہریت (1988) ![]() ستارہ قائد اعظم (1969) ![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں