جوزف رڈیارڈ کپلنگ (Joseph Rudyard Kipling) ایک انگریز مختصر کہانی نویس، شاعر اور ناول نگار تھا۔ وہ بنیادی طور پر بھارت میں برطانوی فوجیوں کی کہانیوں اور نظموں اور بچوں کے لیے کہانیوں کے لیے مشہور ہے۔ وہ بمبئی میں برطانوی راج کے دوران پیدا ہوا۔ وہ پانچ سال کی عمر میں اپنے خاندان کے ساتھ انگلستان چلا گیا۔ کپلنگ بہترین افسانوں جن میں دی جنگل بک (The Jungle Book), جسٹ سو سٹوریز(Just So Stories), کم (Kim)، دی مین ہو وڈ بی کنگ (The Man Who Would Be King) کے لیے مشہور ہے۔لاہور میں1883ء تا 1889ء سول اینڈ ملٹری گزٹ کے لیے کام کرتے رہے۔[23][24]

اجمالی معلومات رڈیارڈ کپلنگ, (انگریزی میں: Joseph Rudyard Kipling) ...
رڈیارڈ کپلنگ
(انگریزی میں: Joseph Rudyard Kipling)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Joseph Rudyard Kipling)  ویکی ڈیٹا پر  (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 30 دسمبر 1865ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی [8][9]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 جنوری 1936ء (71 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ویسٹمنسٹر ایبی [10]  ویکی ڈیٹا پر  (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ [11]
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  رائل سوسائٹی آف لٹریچر   ویکی ڈیٹا پر  (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جان لاکووڈ کپلنگ [12]  ویکی ڈیٹا پر  (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف [13][14]،  شاعر [13]،  ناول نگار ،  جنگی نامہ نگار ،  بچوں کے مصنف ،  آپ بیتی نگار ،  منظر نویس ،  صحافی ،  سائنس فکشن مصنف   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [15][16][17]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ادب ،  صحافت [18]،  شاعری [18]،  سفرنامہ [19]  ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز   ویکی ڈیٹا پر  (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں کم   ویکی ڈیٹا پر  (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نوبل انعام برائے ادب   (1907)[20][21]
فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر    ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
Thumb
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

تصاویر

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.