سام مینڈس
برطانوی اسٹیج اور فلم ڈائریکٹر / From Wikipedia, the free encyclopedia
سام مینڈس (انگریزی: Sam Mendes) ایک برطانوی فلم اور اسٹیج ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر ہیں۔ وہ جیمز بانڈ کی فلموں اسکائی فال اور سپیکٹر کے ہدایت کار بھی ہیں۔
اجمالی معلومات سام مینڈس, (انگریزی میں: Sam Mendes) ...
سام مینڈس | |
---|---|
(انگریزی میں: Sam Mendes) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Samuel Alexander Mendes) |
پیدائش | 1 اگست 1965ء (59 سال)[1][2][3][4][5] ریڈنگ، بارکشائر |
رہائش | ڈورسٹ |
شہریت | مملکت متحدہ |
زوجہ | کیٹ وینسلیٹ (24 مئی 2003–3 اکتوبر 2010)[6] |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پیٹر ہاؤس جامعہ کیمبرج |
پیشہ | تھیٹر ہدایت کار [7]، فلم ہدایت کار [8]، ٹیلی ویژن ہدایت کار ، ٹی وی پروڈیوسر [9][10]، منظر نویس ، فلم ساز ، ہدایت کار [11] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
مؤثر | اورسن ویلز ، الفریڈ ہچکاک ، فرانسس فورڈ کپولا ، انگمار برگمان |
اعزازات | |
نائٹ بیچلر (2020) آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:امریکن بیوٹی (1999ء فلم) ) (1998) سوسائٹی آف لندن تھیٹر کا خصوصی ایوارڈ سی بی ای ڈائریکٹرز گِلٹ آف امریکا ایوارڈ لارنس اولیویر ایوارڈ | |
نامزدگیاں | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں