سرگذشت حاجی بابا اصفہانی
کتاب / From Wikipedia, the free encyclopedia
سرگزشت حاجی بابا اصفہانی ایک کتاب ہے۔ جو انگریز مدبر اور سیاح جیمس مورئیر کی مشہور تصنیف ہے۔ جس میں مصنف نے ایرانی طرز معاشرت اور آداب و رسوم کا نقشہ بڑے دلچسپ اور مزاحیہ انداز میں کھینچا ہے۔ اس ناول نما سفرنامہ کا ہیرو حاجی بابا اصفہانی ہے جو اصفہان کے ایک مشہور حجام حسن کربلائی کا لڑکا تھا۔ اور اپنی ذہانت، مہم جوئی اور شرارتوں کے باعث اونچے مرتبے پر پہنچا۔ جیمس مورئیر سات سال تک ایران میںبرطانوی سفارت خانے میں اعلیٰ عہدے پر فائز رہا۔ اور 1815ء میں ریٹائر ہو کر لندن واپس گیا جہاں اس نے اپنے سفر ناموں کی تکمیل کے بعد 1824ء میں حاجی بابا اصفہانی لکھی۔ یہ کتابایران میں اس قدر مقبول ہوئی کہ اس کا فارسی ترجمہ شائع کیا گیا۔
اجمالی معلومات سرگذشت حاجی بابا اصفہانی, (انگریزی میں: The adventures of Hajji Baba of Ispahan) ...
سرگذشت حاجی بابا اصفہانی | |
---|---|
(انگریزی میں: The adventures of Hajji Baba of Ispahan) ![]() | |
![]() | |
مصنف | جیمس مورئیر ![]() |
اصل زبان | انگریزی ![]() |
تاریخ اشاعت | 1824 ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/a0/Hajji_Baba_of_Ispahan_Cover.jpg/220px-Hajji_Baba_of_Ispahan_Cover.jpg)