سزائے موت بلحاظ ملک
From Wikipedia, the free encyclopedia
مندرجہ ذیل میں سزائے موت کا استعمال بلحاظ ملک کا ایک خلاصہ ہے۔ اقوام متحدہ کے 195 ممالک میں سے 55 ممالک نے سزائے موت برقرار رکھی ہے۔ 104 ممالک نے ازروئے قانون سزائے موت کو ختم کر دیا ہے جبکہ 8 ممالک کم درجہ کے جرائم کے لیے اسے ختم کر دیا ہے۔ 28 ممالک سزائے موت سناتے ہیں مگر فی الحقیقت ان کا نفاذ نہیں ہوتا ہے یعنی عملی طور پہر سزائے موت کو ختم کر دیا ہے۔