سورج گرہن 26 فروری 2017ء
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہالہ دار سورج گرہن 26 فروری 2017ء کو واقع ہوا۔ یہ گرہن جنوبی امریکا کے انتہائی جنوبی ممالک میں صبح کے وقت اور افریقا کے ممالک میں بوقتِ غروبِ آفتاب دیکھا گیا۔
اجمالی معلومات سورج گرہن, قسم گرہن ...
سورج گرہن فروری 26, 2017 | |
---|---|
قسم گرہن | |
طبعاً | Annular |
گاما | -0.4578 |
وسعت | 0.9922 |
زیادہ سے زیادہ گرہن | |
دورانیہ | 44 sec (0 m 44 s) |
متناسقات | 34.7°S 31.2°W / -34.7; -31.2 |
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی | 31 کلومیٹر (19 میل) |
اوقات (UTC) | |
طویل گرہن | 14:54:33 |
حوالہ جات | |
Saros | 140 (29 of 71) |
درجہ بندی # (SE5000) | 9545 |
بند کریں