سگرادا فیمیلیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
سگرادا فیمیلیا (کاتالونیا تلفظ: [səˈɣɾaə fəˈmiɫiə]؛ انگریزی زبان: Basilica and Expiatory Church of the Holy Family) ایک رومن کیتھولک گرجاگھر ہے۔ یہ گرجاگھر بارسلونا اسپین میں موجود ہے۔ اسے انتونی گودی (Antoni Gaud) کے ذریعے سے (1852–1926) میں بنانا شروع کیا گیا تھا۔ حالانکہ یہ ابھی پوری طرح سے تعمیرشدہ نہیں ہے لیکن یونیسکو نے اسے عالمی وراثت کا مقام قرار دیا ہے۔ نومبر 2010 میں پوپ بینی ڈکٹ سولہویں (Pope Benedict XVI) نے اسے ایک چھوٹے پاکیزہ گرجاگھر (minor basilica) کے روپ میں تسلیم کیا تھا۔ ,[5][6][7]
Sagrada Família Basílica i Temple Expiatori de la Sagrada Família Basilica and Expiatory Church of the Holy Family | |
---|---|
View of the Passion Façade (Western side) in September 2009 (cranes digitally removed) | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 41°24′13″N 2°10′28″E |
مذہبی انتساب | رومن کیتھولک |
ضلع | Barcelona |
ملک | ہسپانیہ |
سنہ تقدیس | 7 November 2010 |
مذہبی یا تنظیمی حالت | Minor basilica |
حیثیت | Active/incomplete |
ثقافتی اہمیت | 1969, 1984 |
سربراہی | Archbishop Lluís Martínez Sistach |
ویب سائٹ | www |
تعمیراتی تفصیلات | |
معمار | Antoni Gaudí |
طرز تعمیر | Modernisme |
ٹھیکیدار | Construction Board of La Sagrada Família Foundation [حوالہ درکار] [متنازع – تبادلۂ خیال] |
سنگ بنیاد | 1882؛ 142 برس قبل (1882) |
سنہ تکمیل | 2026-2028[1] (estimate) |
تفصیلات | |
سامنے کا رخ | Northeast |
گنجائش | 9,000 |
لمبائی | 90 میٹر (300 فٹ)[2] |
چوڑائی | 60 میٹر (200 فٹ)[2] |
چوڑائی (ناف) | 45 میٹر (150 فٹ)[2] |
مخروطہ | 18 (8 already built) |
مخروطہ کی بلندی | 170 میٹر (560 فٹ) (planned) |
باضابطہ نام: Works of Antoni Gaudí | |
قسم | Cultural |
معیار | i, ii, iv |
نامزدگی | 1984[3] |
حوالہ #. | 320bis |
State Party | Spain |
Region | Europe and North America |
Spanish Property of Cultural Interest | |
باضابطہ نام: Templo Expiatorio de la Sagrada Familia | |
قسم | Monument |
نامزدگی | 24-07-1969 |
حوالہ#. | (R.I.)-51-0003813-00000[4] |
سگرادا فیملیا کا تعمیری سلسلہ 1882 میں شروع ہوا تھا۔ عا لمی شہرت یافتہ معمر انتونی گودی اس میں 1883 میں شامل ہوئے تھے۔[8] گودی نے اس کے تعمیر اور عمارتی طرز کو گوتھک طرز کے ساتھ ساتھ جدید دور کے گولائیدار لکیری (curvilinear) اطوار کے امتزاج سے ایک نیا زاویہ دیا۔ اس نے اپنی حین حیات کے آخری سال اسی پرمنصوبہ میں لگا دیے اور 73 سال کی عمر میں میں جب 1926 میں اس کا انتقال ہوا تھا تب پاؤ سے بھی کم منصوبہ پورا ہوا تھا۔[9] سگرادا فیملیا کی تعمیر دھیمی رفتار سے آگے بڑھتی گئی کیونکہ اسے نجی دان پر نربھر ہونا پڑ رہا تھا اور ایک بڑی رکاوٹ اسپین کی خانہ جنگی کے روپ میں ظاہر ہوئی تھی۔ 1950 کے دہے سے کبھی تیزی سے تو کبھی دھیمی رفتار سے کام بنتا گیا۔ 2010 تک آدھی تعمیر ہو چکی تھی۔ اندازہ لگایا جا رہا ہے که پوری تعمیر 2026 میں ختم ہوگی جو که گودی کے انتقال کے پورے سو سال بعد کا وقت ہے۔