سگریٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
سگریٹ ایک بیلن کی شکل میں خصوصی کاغذ کو گویا لحاف کی طرح بناکر اور اس کے زردہ بھر دیا جاتا ہے۔ سگریٹ صحت کے لیے مضر اور ماحولیاتی آلودگی اور عوامی صحت کی تباہی کا اہم سبب ہے نیزسگریٹ منہ کے کینسر کا سبب بھی بنتا ہے۔
سگریٹ سب سے پہلے 19ویں صدی کے اوائل میں امریکا میں متعارف کرایا گیا۔ اس سے پہلے تمباکو کا استعمال بنیادی طور پر پائپ اور سگار میں، چبانے اور نسوار میں ہوتا تھا