سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثالث
پاکستانی سیاستدان / From Wikipedia, the free encyclopedia
سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثالث آٹھویں پیر پگارا ہیں۔
پیر صبغت اللہ راشدی، جنہیں راجا سائیں بھی کہا جاتا ہے، پیر صاحب پگارا شاہ مردان شاہ دوم ساتویں پیر پاگارا کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔
اجمالی معلومات سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثالث, صدر پاکستان مسلم لیگ (ف) ...
سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثالث | |
---|---|
صدر پاکستان مسلم لیگ (ف) | |
آغاز منصب 11 جنوری 2012 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 فروری 1956ء (68 سال) |
رہائش | پیر جو گوٹھ، کراچی |
شہریت | پاکستان |
مذہب | اسلام |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ ف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
بند کریں