سید صدر الدین شاہ راشدی
From Wikipedia, the free encyclopedia
حروں کے روحانی پیشوا سید شاہ مردان شاہ (ثانی) المعروف سید سکندر علی شاہ راشدی کے فرزند ہیں۔ آپ پاکستانی سیاست میں سرگرمِ عمل ہیں اور قومی اسمبلی پاکستان کے رکن تھے۔[1]
اجمالی معلومات سید صدر الدین شاہ راشدی, مناصب ...
سید صدر الدین شاہ راشدی | |
---|---|
مناصب | |
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان | |
رکن سنہ 1 جون 2013 | |
حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔216 |
پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 اکتوبر 1960ء (64 سال) |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ ف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
بند کریں