From Wikipedia, the free encyclopedia
شمالی آئرلینڈ کی کاؤنٹیاں (Counties of Northern Ireland) شمالی آئرلینڈ کی 1921ء سے 1972ء تک بنیادی مقامی حکومت تقسیم تھیں۔ 1972ء میں ان سرکاری حیثیت کو ختم کر دیا گیا اور چھببیس وحدانی اکاَئیاں بنا دی گئیں۔[1]
شمالی آئرلینڈ کی کاؤنٹیاں Counties of Northern Ireland | |
---|---|
زمرہ | انتظامی اکائی |
مقام | شمالی آئرلینڈ |
شمار | چھ |
آبادیاں | 61,170 (کاؤنٹی فیرمانہ) – 618,108 (کاؤنٹی انٹریم) |
علاقے | 1,176 مربع میل (3,050 کلومیٹر2) (کاؤنٹی ارماہ) - 3,263 مربع میل (8,450 کلومیٹر2) (کاؤنٹی ٹائرون) |
حکومت | کاؤنٹی حکومت |
ذیلی تقسیمات | شہر، ٹاؤن، گاؤں، ٹاؤن لینڈز، لینڈفارمز، بارونیز |
کاؤنٹی | کاؤنٹی ٹاؤن | قیام اول[2] | آبادی (2011) | نوٹس |
---|---|---|---|---|
کاؤنٹی انٹریم | انٹریم | ابتدائی چودہویں صدی | 618,108 | [3][2] |
کاؤنٹی ارماہ | آرماہ | 1584 | 174,792 | |
کاؤنٹی ڈاؤن | ڈاونپیٹرک | ابتدائی چودہویں صدی | 531,665 | [3][2] |
کاؤنٹی فیرمانہ | انیسکیلن | 1584 | 61,170 | [4] |
کاؤنٹی لنڈنڈیری | کولرین | 1613 | 247,132 | [5][6][7]) [8] |
کاؤنٹی ٹائرون | اوما | 1584 | 177,986 | [9] |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.