شیکوکو
From Wikipedia, the free encyclopedia
شیکوکو (Shikoku) (جاپانی: 四国 لفظی معنی "چار صوبے") جاپان کے چار اہم جزائر میں سب سے چھوٹا اور سب سے کم آبادی والا جزیرہ ہے۔ یہ ہونشو کے جنوب اور کیوشو کے مشرق میں واقع ہے۔
اجمالی معلومات شیکوکو, مقام ...
شیکوکو | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔33°45′N 133°30′E [1] [2] |
مجموعۂ جزائر | جاپانی مجموعہ الجزائر |
رقبہ (كم²) | |
حکومت | |
ملک | جاپان |
کل آبادی | |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت+09:00 |
درستی - ترمیم |
بند کریں