صادق ہدایت
From Wikipedia, the free encyclopedia
صادق ہدایت listen (معاونت·معلومات) (17 فروری 1903ء - 4 اپریل 1951ء) ایرانی مصنف، مترجم اور دانشور ہیں جنھوں نے ایرانی ادب میں جدید تکنیک متعارف کرائی۔ انھیں بلاشبہ بیسویں صدی کے عظیم مصنفین میں شمار کیا جاتا ہے۔[15]
اجمالی معلومات صادق ہدایت, (فارسی میں: صادق هدایت) ...
صادق ہدایت | |
---|---|
(فارسی میں: صادق هدایت) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 فروری 1903ء [1][2][3][4][5][6][7] تہران [8] |
وفات | 4 اپریل 1951ء (48 سال)[3][4] پیرس [9] |
وجہ وفات | اختناق |
مدفن | پیئغ لاشئیز قبرستان |
طرز وفات | خود کشی |
شہریت | ایران |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دار الفنون |
پیشہ | مصنف [7][10]، مترجم ، ناول نگار ، شاعر ، نثر نگار [7][11] |
مادری زبان | فارسی |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی [12][13][14]، فرانسیسی |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں