صوبہ امنات چاروئن (Amnat Charoen Province) ((تائی لو: อำนาจเจริญ)، تھائی تلفظ: [am.nâ:t t͡ɕa.rɤ:n]) تھائی لینڈ کے شمال مشرقی صوبوں (چانگوات) میں سے ایک ہے۔ ہمسایہ صوبے (جنوب سے گھڑی وار) ابون راتچاتھانی, یاسوتھون اور موکداہان ہیں۔ مشرق میں اس کی سرحد لاؤس کے سالاوان سے ملتی ہے۔
อำนาจเจริญ | |
---|---|
صوبہ | |
تھائی لینڈ میں صوبہ امنات چاروئن | |
ملک | تھائی لینڈ |
دار الحکومت | امنات چاروئن |
حکومت | |
• گورنر | بونساونگ بونمی (مارچ 2009) |
رقبہ | |
• کل | 3,161.2 کلومیٹر2 (1,220.5 میل مربع) |
رقبہ درجہ | ساٹھواں |
آبادی (2011) | |
• کل | 372,241 |
• درجہ | تریسٹھواں |
• کثافت | 120/کلومیٹر2 (300/میل مربع) |
• کثافت درجہ | چالیسواں |
منطقۂ وقت | تھائی لینڈ معیاری وقت (UTC+7) |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:TH |
حوالہ جات
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.