صوبہ مازندران
From Wikipedia, the free encyclopedia
مازندران شمالی ایران کا ایک صوبہ ہے جو کیسپیئن کے ساحلوں پر آباد ہے۔ 1596ء سے قبل یہ علاقہ طبرستان کہلا تھا۔
اجمالی معلومات صوبہ مازندران, انتظامی تقسیم ...
صوبہ مازندران | |
---|---|
صوبہ مازندران | |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ایران [1][2] |
دار الحکومت | ساری، ایران |
تقسیم اعلیٰ | ایران |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔36.5656°N 53.0588°E / 36.5656; 53.0588 |
رقبہ | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:30 (معیاری وقت )، متناسق عالمی وقت+04:30 (روشنیروز بچتی وقت )، ایران معیاری وقت |
آیزو 3166-2 | IR-02 |
قابل ذکر | |
اہم زبان(یں) | فارسی(سرکاری) طبری و گیلکی زبانیں |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 124544 |
درستی - ترمیم |
بند کریں
صوبے کا دار الحکومت ساری ہے۔ مازندران کے شمال میں بحیرہ کیسپیئن، جنوب میں صوبہ تہران اور صوبہ سمنان واقع ہیں۔ اس کے مغرب میں گیلان اور مشرق میں گلستان کے صوبے ہیں۔ 1996ء کے مطابق صوبے کی آبادی 26 لاکھ ہے۔