صیہون کی ہماری خاتون کا گرجا گھر
From Wikipedia, the free encyclopedia
صیہون کی ہماری خاتون کا گرجا گھر (Church of Our Lady Mary of Zion) [lower-alpha 1]، حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا کا ایک گرجا گھر ہے جس کے بارئ میں یہ دعوی کیا جاتا ہے کہ تابوت سکینہ یہاں موجود ہے۔ گرجا گھر تیگراے علاقہ، ایتھوپیا کے اکسوم کے قصبے میں ستون اکسوم کے میدان کے قریب واقع ہے۔ ۔