ضلع شکارپور
From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع شکارپور پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے جس کا ضلعی صدر مقام شکارپور شہر ہے۔
اجمالی معلومات ضلع شکارپور, انتظامی تقسیم ...
ضلع شکارپور | |
---|---|
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
دار الحکومت | شکارپور، پاکستان |
تقسیم اعلیٰ | لاڑکانہ ڈویژن |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔28°00′00″N 68°40′00″E |
رقبہ | |
مزید معلومات | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1165106 |
درستی - ترمیم |
بند کریں
2512 مربع کلومیٹر پر پھیلے اس ضلع کی آبادی 880،438 (بمطابق قومی مردم شماری1998ء) ہے جس میں سے 23.51 فیصد شہروں میں مقیم ہے۔