From Wikipedia, the free encyclopedia
مولوی عبد الحکیم اسحاق زئی (پیدائش ; 1967ء) افغان طالبان کے رہنما سابق چیف جسٹس اور قطر دفتر میں مذاکراتی ٹیم کے چیئرمین ہیں۔ وہ طالبان تحریک کے بانی ارکان میں سے ایک ہیں اور مرحوم رہنما ملا عمر کے قریبی ساتھی تھے۔ [1] [2]
وہ مولوی خدایداد کے ہاں 1967 ءمیں افغانستان کے صوبہ قندھار کے ضلع میوند کے بند تیمور گاؤں میں پیدا ہوئے۔
امارت اسلامیہ کے دور حکومت میں تدریس کے علاوہ عدالت مرافعہ اور مرکزی دارالافتاء میں بھی خدمات انجام دیں۔ ہیبت اللہ اخوندزادہ کی سپریم کمانڈر کے طور پر تقرری کے بعد ، عبد الحکیم کو چیف جسٹس مقرر کیا گیا۔ [3]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.