عبد الکریم حائری یزدی , شیخ الاسلام عبد الکریم حائری یزدی (آیت‌الله مؤسس) (1859— 30 جنوری 1937) ایک شیعہ عالم دین، مجتہد ، مرجع اور فقہ جعفریہ کے معتبر اور اہم ترین علمی مرکز حوزہ علمیہ قم کے بانی تھے۔[2] آیت اللہ بروجردی، آیت اللہ خمینی اور آیت اللہ ہاشم آملی آپ کے خاص شاگرد تھے۔ آپ نے اسلامی علوم سکھانے کے لیے بیسویں صدی کے اوائل میں علوم کا ایک نیا باب کھولا۔

اجمالی معلومات عبد الکریم حائری یزدی, معلومات شخصیت ...
عبد الکریم حائری یزدی
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1859ء [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میبود   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 30 جنوری 1937ء (7778 سال)  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ الٰہیات دان ،  مرجع   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

حوزہ علمیہ قم

حوزه علمیه قم اہل تشیع عالم کا معتبر اور اہم ترین علمی مرکز ہے جو ایران کے شہر قُم میں واقع ہے۔ مکتب و حوزهٔ تعلیم حدیث قم (کوفہ اور بغداد سمیت) اہل تشیع کے جہان علم و عرفان کے تین قدیم و معتبر اداروں میں سے ایک ہے جس کی بنیاد ثانی جیّد عالم دین اور مجتہد عبد الکریم حائری یزدی نے 1922 [3]میں رکھی تھی۔ تب سے آج تک کئی زعیم بدل چکے ہیں۔ آیت اللہ وحید حسین خراسانی اس وقت حوزہ علمیہ قم کے زعیم ہے۔

Thumb
حوزہ علمیہ قم مقدسہ

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.