عبد الرشید دوستم
From Wikipedia, the free encyclopedia
عبد الرشید دوستم افغانستان سے تعلق رکھنے والا جنگجو ہے جس نے سویٹ اتحاد کے افغانستان پر قبضہ کے بعد روس کی حمایت میں جنگ لڑی۔ اس کی ذاتی فوج ہے اور اس حوالے سے اپنے آپ کو جرنیل کہلواتا ہے۔ طالبان حکومت کا مخالف رہا۔ انسانی حقوق کی پامالی کی وجہ سے جنگی مجرم سمجھا جاتا ہے۔ 2002ء میں افغانستان پر امریکی حملہ کے بعد امریکی حمایت میں جنگ لڑتا رہا۔ 2014ء کے انتخابات میں افغانستان کا نائب صدر منتخب ہوا۔
اجمالی معلومات عبد الرشید دوستم, افغانستان کا نائب صدر ...
عبد الرشید دوستم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ازبک میں: Абдул Рашид Дўстум)،(ازبک میں: Abdul Rashid Do‘stum)،(پشتو میں: عبدالرشيد دوستم) | |||||||
افغانستان کا نائب صدر | |||||||
آغاز منصب 29 ستمبر 2014 | |||||||
صدر | اشرف غنی | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 25 مارچ 1954ء (70 سال)[1] صوبہ جوزجان | ||||||
شہریت | افغانستان | ||||||
جماعت | پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی آف افغانستان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | افغانستان | ||||||
شاخ | افغان قومی فوج | ||||||
یونٹ | 6th Corps | ||||||
عہدہ | سالار | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | افغانستان میں سوویت جنگ ، افغانستان میں خانہ جنگی (1989–1992) ، افغان خانہ جنگی ، جنگ افغانستان | ||||||
نسل | ازبک | ||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں