عبد المجید تبون
From Wikipedia, the free encyclopedia
عبد المجيد تبون (17 نومبر 1945ء) الجزائر کے سیاست دان اور دسمبر 2019ء سے الجزائر کے صدر اور وزیر دفاع کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ [1] انھوں نے سابق صدر عبدالعزيز بوتفليقہ عبد القادر بن صالح اور سابق قائم مقام سربراہ ریاست عبد القادر بن صالح کے بعد اقتدار سنبھالا۔ اس سے قبل، وہ مئی 2017ء سے اگست 2017ء تک الجزائر کے وزیر اعظم رہے تھے۔ اس کے علاوہ، وہ ایک سال کے لیے 2001ء سے 2002ء تک اور پھر 2012ء سے 2017 تک 5 سال تک وزیر رہائش بھی رہے۔
اجمالی معلومات عبد المجید تبون, (عربی میں: عبد المجيد تبون) ...
عبد المجید تبون | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: عبد المجيد تبون) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم الجزائر | |||||||
برسر عہدہ 25 مئی 2017 – 15 اگست 2017 | |||||||
| |||||||
صدر الجزائر | |||||||
آغاز منصب 19 دسمبر 2019 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 17 نومبر 1945ء (79 سال) مشریہ | ||||||
رہائش | مرادیہ محل | ||||||
شہریت | الجزائر | ||||||
جماعت | نیشنل لبریشن فرنٹ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | نیشنل اسکول آف ایڈمنسٹریشن (الجزائر) | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، فرانسیسی | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں