عظیم میدان
From Wikipedia, the free encyclopedia
ریاستہائے متحدہ امریکا اور کینیڈا میں سلسلہ کوہ راکی کے مشرق میں واقع گھاس کے عظیم میدان (انگریزی: Great Plains) واقع ہیں۔ یہ علاقہ امریکی ریاستوں کولوراڈو، کنساس، مونٹانا، نیبراسکا، نیو میکسیکو، شمالی ڈکوٹا، اوکلاہوما، جنوبی ڈکوٹا، ٹیکساس اور وائیومنگ اور کینیڈا کے صوبے البرٹا، مانیٹوبا اور ساسکچیوان تک پھیلا ہوا ہے۔
اجمالی معلومات عظیم میدان, منسوب بنام ...
عظیم میدان | |
---|---|
منسوب بنام | میدانی علاقہ |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا [1] کینیڈا [2] |
تقسیم اعلیٰ | تھامس کاؤنٹی، کنساس [1]، نیبراسکا ، جنوبی ڈکوٹا ، شمالی ڈکوٹا ، کولوراڈو ، آئیووا ، مینیسوٹا ، مونٹانا ، اوکلاہوما ، نیو میکسیکو ، ٹیکساس ، وائیومنگ ، البرٹا ، مانیٹوبا ، ساسکچیوان |
متناسقات | 40°N 100°W |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 5445514 |
درستی - ترمیم |
بند کریں