علی رضا پاشا
عثمانی وزیر اعظم / From Wikipedia, the free encyclopedia
علی رضا پاشا (1860–1932) عثمانی فوجی افسر اور سرکاری اہلکار تھا، جو سلطنت عثمانیہ کے آخری وزائے اعظموں میں سے ایک تھے، وہ آخری سلطان محمد ششم کے عہد میں 14 اکتوبر 1919ء اور 2 مارچ 1920ء تک وزیر اعظم رہے۔[2]
اجمالی معلومات علی رضا پاشا, وزیر اعظم ...
علی رضا پاشا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر اعظم | |||||||
مدت منصب 14 اکتوبر 1919 – 2 مارچ 1920 | |||||||
حکمران | محمد وحید الدین | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1860ء [1] استنبول | ||||||
وفات | سنہ 1932ء (71–72 سال)[1] استنبول | ||||||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | مکتب ارکان حربی | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | سالار | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں