فاس اسٹیڈیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
فاس اسٹیڈیم (انگریزی: Fez Stadium) (عربی: المركب الرياضي لفاس) فاس، المغرب میں ایک کثیر مقصدی اسٹیڈیم ہے۔ یہ زیادہ ایسوسی ایشن فٹ بال میچوں کے لیے استعمال ہوتا ہے اور اس میں ایتھلیٹکس کی سہولیات بھی ہیں، اسٹیڈیم میں 45,000 کی گنجائش ہے اور اسے 2003ء میں بنایا گیا تھا۔ [1]
اجمالی معلومات مقام, گنجائش ...
مقام | فاس، المغرب |
---|---|
گنجائش | 45,000 |
سطح | Grass |
افتتاح | 25 نومبر 2007 |
کرایہ دار | |
Maghreb de Fès Wydad de Fès المغرب قومی فٹ بال ٹیم (selected matches) |
بند کریں