فلورنس بی پرائیس
افریقی امریکی کمپوزر / From Wikipedia, the free encyclopedia
فلورنس بی پرائیس (انگریزی: Florence Price) کا تعلق ایک دولت مند افریقی امریکی خاندا ن سے تھا اور انھوں نے موسیقی کے میدان میں کئی انعام حاصل کیے تھے۔ وہ پہلی سیاہ فام خاتون تھیں جو کسی پروفیشنل آرکیسٹرا کا حصہ بنیں۔وہ امریکی ریاست آرکنسا میں پیدا ہوئی تھیں اور ان کی موسیقی اس وقت شائع ہونا شروع ہو گئی جب ان کی عمر صرف 11 برس تھی۔ 1903ء میں انھوں نے پیانو بجانے کا ڈپلوما حاصل کیا۔تاہم انھیں سیاہ فام ہونے کی وجہ سے میوزک ٹیچر ایسوسی ایشن کی رکنیت نہیں دی گئی۔1925ء اور 1927ء میں پرائیس نے اپنی سمفنی پر ہولسٹن انعام حاصل کیا۔جو یونیورسٹی آف ویسٹ منسٹر کے ڈاکٹر شرلی ٹامپسن خود بھی موسیقار تھے، انھوں نے پرائیس کی زندگی اور موسیقی پر تحقیق کی اورہمیں اُن کے بارے میں بتایا۔[16]
اجمالی معلومات فلورنس بی پرائیس, معلومات شخصیت ...
فلورنس بی پرائیس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 اپریل 1887ء [1][2][3][4][5][6][7] لٹل راک، آرکنساس [8][7][9] |
وفات | 3 جون 1953ء (66 سال)[1][2][3][4][5][6][7] شکاگو [8][7][9] |
وجہ وفات | سکتہ [10] |
طرز وفات | طبعی موت [10] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [11] |
نسل | امریکی افریقی [12][7][9][13] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ شکاگو نیو انگلینڈ کنزرویٹوری آف میوزک (1903–1906)[9] شیکاگو میوزیکل کالج [9] |
پیشہ | نغمہ ساز [14][7][9]، استاد موسیقی [14][7][9] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [15] |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں