فومی ہیتو، شہزادہ آکی شینو
From Wikipedia, the free encyclopedia
فومیہیتو، شہزادہ آکیشینو (انگریزی: Fumihito, Prince Akishino) جاپانی شاہی خاندان کا ایک رکن ہے۔ وہ شہنشاہ ناروہیتو کا چھوٹا بھائی اور شہنشاہ آکی ہیتو کا چھوٹا بیٹا ہے۔ وہ جاپانی تخت کا ممکنہ وارث ہے۔
اجمالی معلومات فومی ہیتو، شہزادہ آکی شینو, (جاپانی میں: 秋篠宮文仁親王) ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(جاپانی میں: 秋篠宮文仁親王) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 30 نومبر 1965ء (59 سال) | |||
شہریت | جاپان | |||
بالوں کا رنگ | سیاہ | |||
زوجہ | کی کو، شہزادی آکی شینو (29 جون 1990–) | |||
تعداد اولاد | ||||
والد | آکی ہیتو ساما [1] | |||
والدہ | میچیکو [1] | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | یاماتو خاندان [1] | |||
دیگر معلومات | ||||
مادر علمی | گاکوشوین یونیورسٹی (اپریل 1984–1988) سینٹ جان کالج، اوکسفرڈ (اکتوبر 1988–جون 1990) | |||
تخصص تعلیم | political science and government | |||
تعلیمی اسناد | بیچلر | |||
پیشہ | ارستقراطی ، ماہر طیوریات | |||
مادری زبان | جاپانی | |||
پیشہ ورانہ زبان | جاپانی ، انگریزی | |||
شعبۂ عمل | طائریات ، اسماکیات | |||
ملازمت | جامعہ زرعیہ ٹوکیو | |||
اعزازات | ||||
درستی - ترمیم |
بند کریں