فہرست ممالک بلحاظ پیداوار جو
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ فہرست 2008ء میں جو کی پیداوار بلحاظ ممالک ہے جس کی بنیادی معلومات ادارہ برائے خوراک و زراعت (food and agriculture organization - fao) سے لی گئی ہیں۔ 2016ء میں جو کی عالمی پیداوار 141,277,993 میٹرک ٹن تھی۔ 2021ء میں پیداوار 145,623,914 میٹرک ٹن تھی۔[1]