فہرست ممالک بلحاظ پیداوار سیب
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ فہرست ممالک بلحاظ پیداوار سیب 2011 میں سیب کی پیداوار بلحاظ ممالک کی ایک فہرست ہے۔ اس کی معلومات ادارہ برائے خوراک و زراعت سے جو مارچ 2013ء میں لی گئی ہیں۔ 2011 میں دنیا میں سیب کی کل پیداوار 75635283 ٹن تھی۔