فیٹ مین

From Wikipedia, the free encyclopedia

فیٹ مین

فیٹ مینانگریزی: Fat Man، باردو: موٹا آدمی) جاپانی شہر ناگاساکی پر 9 اگست، 1945 کو ریاستہائے متحدہ امریکا کی طرف سے گرائے جانے والے ایٹم بم کا رمزی نام تھا۔ یہ صرف دو استعمال ہونے والے جوہری ہتھیاروں میں سے یہ دوسرا بم تھا۔ جبکہ پہلا لٹل بوائے تھا جو ہیروشیما پر گرایا گیا تھا۔ یہ پہلا پلوٹونیم ساختہ بم تھا اور اس میں صرف 4.6 کلو پلوٹونیم استعمال کیا گیا تھا۔ اس کے دھماکے سے دو کروڑ دس لاکھ کلوگرام بارود جتنی توانائی خارج ہوئی۔ پہلی کھیپ میں اس جیسے 150 تباہی کے سامان بنائے گئے تھے۔ فیٹ مین کوناگاساکی گرانے والا پائلٹ چارلس سوینی تھا۔

اجمالی معلومات فیٹ مینFat Man, قسم ...
فیٹ مین
Fat Man
Thumb
اصل فیٹ مین کی نقل
قسمجوہری ہتھیار
مقام آغازریاستہائے متحدہ امریکا
تاریخ صنعت
ڈیزائنرلاس آلاموس لیبارٹری
تیار1945–1949
ساختہ تعداد120
تفصیلات
وزن10,300 پونڈ (4,670 کلوگرام)
لمبائی128 انچ (3.3 میٹر)
قطر60 انچ (1.5 میٹر)

بھرتپلوٹونیم
بھرت وزن6.2 کلوگرام (220 oz)
ماحصل دھماکا21 kt (88 TJ)
بند کریں

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.