قسطنطین چہارم
From Wikipedia, the free encyclopedia
قسطنطین ولد کنستانس دوم عرف "قسطنطین چہارم" جسے بعض مغربی مورخوں نے "قسطنطین داڑھی والا"، اس کے باپ کا لقب اسے مغالطے میں دیتے- یہ 668ء تا 685ء قیصر بازنطینی روم تھا- بلاتعطل اسلامی توسیع کے 50 سال بعد اس کے دور حکومت میں مسلمانوں کو پہلی مرطبہ رکاوٹوں کا سامنا ہوا اور اسے کے زیر اثر چھٹی جملہ کلیسائی مجلس کی مدد سے مونوثیلیہ نظریہ کا خاتمہ کیا-
اجمالی معلومات قسطنطین چہارم, معلومات شخصیت ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 652ء ![]() قسطنطنیہ ![]() | ||||||
وفات | 10 جولائی 685ء (32–33 سال) ![]() قسطنطنیہ ![]() | ||||||
وجہ وفات | پیچش ![]() | ||||||
مدفن | کلیسیائے رسل مقدس ![]() | ||||||
طرز وفات | طبعی موت ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
والد | قسطن ثانی ![]() | ||||||
مناصب | |||||||
بازنطینی شہنشاہ ![]() | |||||||
برسر عہدہ 654 – 14 ستمبر 685 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں