![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/27/Valladolid_San_Gregorio_20080815.jpg/640px-Valladolid_San_Gregorio_20080815.jpg&w=640&q=50)
قومی مجسمہ عجائب گھر (وایادولید)
From Wikipedia, the free encyclopedia
قومی مجسمہ عجائب گھر (ہسپانوی: Museo Nacional de Escultura) وايادوليد، سپین میں واقع ایک عجائب گھر ہے-
اجمالی معلومات قومی مجسمہ عجائب گھر, سنہ تاسیس ...
قومی مجسمہ عجائب گھر | |
---|---|
![]() Main view of the San Gregorio College currently housing of the National Museum of Sculpture (Main wing) | |
سنہ تاسیس | 1842 |
محلِ وقوع | سان گریگوریو کالج, وایادولید, وایادولید صوبہ , کاستیل اور لیون, سپین |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔41.656944°N 4.723611°W / 41.656944; -4.723611 |
نوعیت | فن عجائب گھر, مجسمہ عجائب گھر, تاریخی مقام |
زائرین | 145.606 (2012) |
ڈائریکٹر | ماریا بولانوس آتینسا |
ویب سائٹ | museoescultura |
بند کریں
اجمالی معلومات Spanish Property of Cultural Interest, نامزد کردہ ...
Spanish Property of Cultural Interest | |
---|---|
باضابطہ نام: Museo Nacional de Escultura | |
نامزد کردہ | 1962[1] |
حوالہ #۔ | RI-51-0001422 |
بند کریں
4 اکتوبر 1842 کو اس عجائب گھر کو صوبے کے هنر های زیبا کے عجائب گھر کے طور پر قائم کیا گیا- اس کا پہلا اہم دفتر پلاسيو دے سانتا كروس تھا- 29 اپریل 1933 کو اس کو سان گریگوریو کالج کر دیا تھا-
اس عجائب گھر میں 13 ویں صدی سے لے کر 19 ویں صدی کے مجسمے موجود ہیں-