From Wikipedia, the free encyclopedia
لارا پوئیٹرس امریکی دستاویزی فلمساز ہے۔[7] نیویارک میں مقیم رہی۔ عراق جنگ میں دستاویزی فلم بنائی جس سے امریکی سرکار اس کی حب الوطنی پر شک کرنے لگے اور اب سفر کے دوران اس پر خاص نوازشات کرتے ہوئے ہراساں کرتے ہیں۔
لارا پوئیٹراس | |
---|---|
(انگریزی میں: Laura Poitras) | |
Laura Poitras at PopTech 2010 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 فروری 1964ء (60 سال)[1][2] بوسٹن |
رہائش | نیویارک شہر |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [3] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دا نیو اسکول |
پیشہ | Film director |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
2013ء میں سنوڈن نے گارجین کے اخبار نویس گلن گرینوالڈ کو پیغام بھیجا کہ اس کے پاس امریکی جاسوسی بارے مواد ہے مگر وہ صرف پی جی پی کے ذریعہ انکرپشن طریقہ سے برقی رابط قائم کرنا چاہتا ہے۔ گرینوالڈ اس ٹیکنالوجی سے نابلد تھا، چنانچہ گرینوالڈ کی جہالت کی وجہ سے رابطہ میں بہت تاخیر ہوئی۔ تنگ آ کر سنوڈن نے مواد لارا پوئیڑس کو بھیجا جو اس ٹیکنالوجی سے واقف تھی۔ پوئیٹرس کے ذریعہ مواد گرینوالڈ کو ملا۔[8]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.