From Wikipedia, the free encyclopedia
لارڈ ڈلہوزی ہندوستان کا گورنر جنرل تھا۔ 1848ء میں ہندوستان آیا۔ اس کے عہد میں برما اور سکھوں کی دوسری لڑائی ہوئی اور پنجاب پر انگریزوں کا قبضہ ہو گیا۔ ڈلہوزی نے ہندوستانی ریاستوں کے الحاق پر بڑی سختی سے عمل کیا۔ جھانسی، ناگپور اور اودھ کے علاوہ کئی اور ریاستیں انگریزی علاقے میں شامل کر لی گئیں۔ بہادر شاہ ظفر آخری مغل بادشاہ کو بھی نوٹس مل گیا کہ وہ شاہی قلعے کا آخری تاجدار ہے۔ الحاق کے اس مسئلے نے ہندستانی حکمرانوں میں بے چینی کی ایک ایسی لہر پیدا کر دی جو 1857ء کی جنگ آزادی کا اہم سبب بنی۔ لارڈ ڈلہوزی نے رفاہ عامہ کی خاطر محکمہ تعمیرات قائم کیا۔ ڈاک کے دو پیسے کے ٹکٹ جاری کیے۔ ریل اور تار کا سلسلہ بھی اسی کے عہد میں شروع ہوا 1856ء میں خرابی صحت کی بنا پر انگلستان چلا گیا۔
سر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
لارڈ ڈلہوزی | |||||||
(انگریزی میں: James Broun-Ramsay, 1st Marquess of Dalhousie) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 22 اپریل 1812ء [1][2][3][4][5] میدلوتھیان | ||||||
وفات | 19 دسمبر 1860ء (48 سال)[2][3] میدلوتھیان | ||||||
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ | ||||||
جماعت | کنزرویٹو پارٹی | ||||||
مناصب | |||||||
رکن ہاؤس آف لارڈ | |||||||
برسر عہدہ 21 مارچ 1838 – 19 دسمبر 1860 | |||||||
بورڈ آف ٹریڈ کے صدر | |||||||
برسر عہدہ 5 فروری 1845 – 27 جون 1846 | |||||||
گورنر جنرل ہند | |||||||
برسر عہدہ 12 جنوری 1848 – 28 فروری 1856 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | کرائسٹ چرچ ہیعرو اسکول | ||||||
پیشہ | سیاست دان [6] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [7] | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.