لاہور کا خط زمانیلاہور شہر کی مختصر تاریخ / From Wikipedia, the free encyclopedia لاہور بلحاظ آبادی پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ لاہور کی ابتدائی تاریخ گمشدہ ہے، تاہم گیارہویں صدی عیسوی کے آغاز سے اسلامی تاریخ میں لاہور کا ذکر ملتا ہے۔ لاہور کا نقشہ - 1914ء لاہور کا نقشہ - 1893ء
لاہور بلحاظ آبادی پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ لاہور کی ابتدائی تاریخ گمشدہ ہے، تاہم گیارہویں صدی عیسوی کے آغاز سے اسلامی تاریخ میں لاہور کا ذکر ملتا ہے۔ لاہور کا نقشہ - 1914ء لاہور کا نقشہ - 1893ء