From Wikipedia, the free encyclopedia
چارلز لٹویج ڈوجسن (انگریزی: Charles Lutwidge Dodgson) زیادہ تر اپنے قلمی نام اور تخلص لوئس کیرل (انگریزی: Lewis Carroll) سے پہچانے جاتے ہیں۔ ڈوجسن ایک انگریزی مصنف، ریاضی دان، منطق دان، انگریزی کلیسیا کے پادری اور عکاس تھے۔ اِن کی مشہور ترین تحریروں میں ایلس ان ونڈرلینڈ اور اس کا تسلسل، تھرو دی لوکنگ-گلاس شامل ہیں؛ ان کے علاوہ ان کی لکھی کئی نظمیں جیسے کہ دی ہنٹنگ آف دی سنارک اور جیبرواکی بھی کافی مقبول ہوئیں۔ برطانیہ، جاپان، امریکا اور نیوزی لینڈ میں دیگر ایسی سوسائٹیاں ہیں جو ڈوجسن کی تحریروں اور اِنکے کرداروں سے لطف اندوز ہوتی ہیں، اِنکا پرچار کرتی ہیں اور اِنکی زندگی کے ہر پہلو کا تحقیقی مطالعہ کرتی ہیں۔
لوئس کیرل | |
---|---|
(انگریزی میں: Lewis Carroll) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Charles Lutwidge Dodgson) |
پیدائش | 27 جنوری 1832ء [1][2][3][4][5][6][7] دریسبوری [8][9][10] |
وفات | 14 جنوری 1898ء (66 سال)[1][2][3][4][5][6][7] گلفورڈ [11][9][10] |
وجہ وفات | نمونیا [12] |
طرز وفات | طبعی موت [12] |
رہائش | انگلستان |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ [13] انگلستان |
استعمال ہاتھ | بایاں |
عارضہ | مرگی [14] شقیقہ ہکلاہٹ [15] |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کرائسٹ چرچ جامعہ اوکسفرڈ |
تعلیمی اسناد | ایم اے [16] |
پیشہ | ریاضی دان [17]، منطقی ، فوٹوگرافر [18][17]، شاعر [19]، شماس ، بچوں کے مصنف ، روزنامچہ نگار ، ناول نگار ، مصنف [9][17][20]، آپ بیتی نگار ، فلسفی |
مادری زبان | برطانوی انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | برطانوی انگریزی ، انگریزی [21][22] |
شعبۂ عمل | مصنف |
ملازمت | جامعہ اوکسفرڈ |
کارہائے نمایاں | ایلس ان ونڈر لینڈ |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.