لینسڈاؤن پل، سکھر
From Wikipedia, the free encyclopedia
لينسڈاؤن پل، سکھر میں دریائے سندھ پر 19ویں صدی کے عظیم انجینئرنگ کارناموں میں سے ایک تھا۔ یہ اب تک بنایا گیا سب سے لمبا کینٹیلیور پل ہے، جس کا مقصد بھاری بھاپ والے انجنوں کے بوجھ کو سہارا دینا تھا۔ اس پل کا افتتاح 25 مارچ 1889ء کو ہوا تھا۔ ایوب پل کو 1962ء میں اس پل کے ساتھ تعمیر کیا گیا تھا، تاکہ سڑک اور ریلوے ٹریفک کو الگ کیا جا سکے۔ عموماً لينسڈاؤن پل کی تصاویر کے ساتھ ایوب پل بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
اجمالی معلومات Lansdowne Bridge لينسڈاؤن پل, سرکاری نام ...
Lansdowne Bridge لينسڈاؤن پل | |
---|---|
The View of Lansdowne Bridge without ایوب پل behind | |
سرکاری نام | Lansdowne Bridge |
برائے | Vehicles; rail until 1962. |
پار | دریائے سندھ |
مقام | سکھر (west bank) and روہڑی (east bank) |
نقشہ نویس | Alexander Meadows Rendel |
طرز | Cantilever truss |
مواد | Iron - Steel |
طویل ترین | 790 feet |
آغاز تعمیر | 1887 |
تعمیر ختم | 1889 |
بند کریں