مادام بواری (ناول)
گستاف فلابیر کا ناول / From Wikipedia, the free encyclopedia
مادام باوری ایک مشہور ناول ہے جسے گستاف فلابیر نے تحریر کیا اور اس ناول نے نا صرف مغربی ادب کے اصناف کو متاثر کیا بلکہ فرانسیسی ادب میں بھی ایک نمایاں مقام پیدا کیا۔ فرانسیسی ادب میں بظاہر تو بہت سے ناول لکھے گئے لیکن کوئی بھی ناول اس کے ہم پلہ نہ ہو سکا کوئی بھی ناول اپنی حقیقت پسندی کی وجہ سے فکشن کی تاریخ میں اس کے برابر نہ آسکا۔ اس ناول میں فلابیر نے ایسا نثری اسلوب تخلیق کیا ہے جس میں اپنے تجربے اور مشاہدے کو بہترین انداز میں بیان کیا ہے۔ اس ناول کا ترجمہ تقریباً دنیا کی ہر زبان میں پیش کیا جا چکا ہے۔
اجمالی معلومات مادام بواری (ناول), (فرانسیسی میں: Madame Bovary) ...
مادام بواری (ناول) | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Madame Bovary) | |
مصنف | گستاف فلابیر |
اصل زبان | فرانسیسی |
تاریخ اشاعت | 1857[1] |
درستی - ترمیم |
بند کریں