![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/51/Mariacorinamachado2.jpg/640px-Mariacorinamachado2.jpg&w=640&q=50)
ماریہ کورینا ماچاڈو
From Wikipedia, the free encyclopedia
ماریہ کورینا ماچاڈو پیرسکا (پیدائش: 7 اکتوبر 1967ء) ایک وینیز ویلا کی حزب اختلاف کی سیاست دان ہیں جنھوں نے 2011ء سے 2014ء تک وینیزویلا کی قومی اسمبلی کی منتخب رکن کے طور پر خدمات انجام دیں۔ ماچاڈو الیجینڈرو پلاز کے ساتھ ساتھ، وینیز ویلا کی رضاکارانہ شہری تنظیم سمیٹ کے بانی اور سابق رہنما تھے۔ 2018ء میں انھیں بی بی سی کی 100 خواتین میں شامل کیا گیا۔
اجمالی معلومات ماریہ کورینا ماچاڈو, معلومات شخصیت ...
ماریہ کورینا ماچاڈو | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 اکتوبر 1967ء (57 سال) ![]() کراکس ![]() |
رہائش | کراکس ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
آنکھوں کا رنگ | بھورا ![]() |
بالوں کا رنگ | خاکی ![]() |
تعداد اولاد | |
مناصب | |
رکن وینیزویلا قومی اسمبلی ![]() | |
برسر عہدہ 2010 – 2014 | |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان [1]، کارکن انسانی حقوق ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی ![]() |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں