مجلس عمومی
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
مجلس عمومی (عثمانی ترکی زبان: مجلس عمومي; ترکی زبان: Genel Parlamento; انگریزی: General Assembly) سلطنت عثمانیہ میں عثمانی حکومت کے دور میں نمائندہ جمہوریت کے قیام کی پہلی کوشش تھی۔ عثمانی پارلیمان دو ایوانوں مجلس اعیان (ایوان بالا) اور مجلس مبعوثان (ایوان زیریں) پر مشتمل تھی۔[1] اس کا پہلا قیام 1876ء میں عمل میں آیا، جبکہ 1878ء میں عبدالحمید ثانی نے اسے تحلیل کر دیا۔ عثمانی سلطنت کے دوسرے آئینی دور میں سیاسی جماعتوں کی طرف سے کافی اصلاحات کے بعد اسے دوبارہ با عمل بنایا گیا۔ یہ 1922ء میں سلطنت عثمانیہ کے خاتمے تک قائم رہی۔
مجلس عمومی General Assembly Meclis-i Umumi | |
---|---|
قسم | |
قسم | |
ایوان | مجلس اعیان مجلس مبعوثان |
تاریخ | |
قیام | 23 نومبر 1876 23 جولائی 1908 |
سبکدوش | 13 فروری 1878 5 اپریل 1920 |
ماقبل | دیوان ہمایوں |
مابعد | ترکی قومی اسمبلی |
ساخت | |
مقام ملاقات | |
دولماباغچہ محل، قسطنطنیہ |
اس کی جانشین ترکی قومی اسمبلی ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.