خلافت راشدہ میں والی مصر From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد بن ابی حذیفہ امیر ابو القاسم عبشمی نام سے مشہور، ان کے والد ابو حذیفہ مشہور سابقین اولین بدری صحابہ میں سے تھے جو جنگ یمامہ میں شہید ہوئے اور دادا عتبہ بن ربیعہ مشرک سردار تھا، جنگ بدر میں مارا گیا۔
محمد بن ابی حذیفہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 7ویں صدی ایتھوپیا | ||||||
والد | ابو حذیفہ | ||||||
مناصب | |||||||
خلافت راشدہ میں والئ مصر (3 ) | |||||||
برسر عہدہ 656 – 657 | |||||||
| |||||||
درستی - ترمیم |
ان کے والد ابو حذیفہ نے جب حبشہ ہجرت کی تو وہیں ولادت ہوئی، جنگ یمامہ میں ان کے والد کی شہادت کے بعد ان کے چچا عثمان بن عفان نے ان کی پرورش کی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.