محمد سادس المغربی
From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد ششم (عربی: محمد السادس) المغرب کے موجودہ بادشاہ ہیں۔ وہ 1963ء میں پیدا ہوئے اور جولائی 1999ء سے تخت سلطنت پر متمکن ہیں۔ وہ خاندان علویہ کے 18 ویں حکمران ہیں جو 1666ء سے مراکش پر حکمران ہے۔ مراکشی آئین کے تحت انھیں امیر المؤمنین کا لقب بھی حاصل ہے۔
اجمالی معلومات محمد سادس المغربی, (عربی میں: محمد السادس بن الحسن) ...
محمد سادس المغربی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: محمد السادس بن الحسن) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 اگست 1963ء (61 سال)[1][2][3] رباط | ||||||
شہریت | المغرب | ||||||
نسل | عربی [4]، بربر [4] | ||||||
زوجہ | شہزادی لالہ سلمی | ||||||
اولاد | لالہ خدیجہ ، مولای حسن | ||||||
والد | حسن ثانی | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | علوی | ||||||
مناصب | |||||||
شاہ المغرب | |||||||
آغاز منصب 23 جولائی 1999 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ محمد وی (–1985) کالج رائل (–جون 1981) | ||||||
تخصص تعلیم | قانون | ||||||
تعلیمی اسناد | سند یافتہ جامعہ ،baccalauréat | ||||||
پیشہ | بادشاہ ، شاہی حکمران | ||||||
مادری زبان | عربی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی [5]، انگریزی [6]، فرانسیسی [5]، ہسپانوی [5] | ||||||
اعزازات | |||||||
آرڈر آف دی نیل (2002) سِلور اسٹار (2002) اعزازی ڈاکٹریٹ (2000) گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (2000) نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (1997)[7] نائیٹ گرینڈ کراس آف دی رائل وکٹورین آرڈر (1980) نشان عبد العزیز السعود قومی اعزاز مڈغاسکر آرڈر آف دی ریپبلک آف سربیا مبارک الکبیر اعزاز نشان پاکستان نشان جمہوریہ | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں