From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد مصطفٰی میرو (1941ء - 22 دسمبر 2020ء[3] ) ایک سوری سیاست دان تھے، جو نے 7 مارچ 2000ء سے 10 ستمبر 2003ء تک سوریہ کے وزیر اعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔
محمد مصطفی میرو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: مُحمَّد مُصطفى ميرو) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم سوریہ | |||||||
برسر عہدہ 7 مارچ 2000 – 10 ستمبر 2003 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1941ء التل، شام | ||||||
وفات | 22 دسمبر 2020ء (78–79 سال)[1] دمشق [1] | ||||||
وجہ وفات | کووڈ-19 [2] | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | جمہوریہ شام (1941–1958) متحدہ عرب جمہوریہ (1958–1961) سوریہ (1961–2020) | ||||||
جماعت | بعث پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ دمشق ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | عربی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، روسی | ||||||
درستی - ترمیم |
میرو 1941ء میں دمشق کے مضافات میں ٹل کے ایک دیہی سنی خاندان میں پیدا ہوا تھے۔ [4][5]
انھوں نے دمشق یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں انھوں نے ماسکو یونیورسٹی سے عربی زبان اور ادب میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.