محمود حسین
From Wikipedia, the free encyclopedia
محمود حسین خان (5 جولائی 1907 ء – 12 اپریل 1975) ایک پاکستانی ماہر تعلیم اور سیاست دان تھے، جو تحریک پاکستان میں اپنے کردار کے لیے اور معاشرتی علوم کے مطالعے کے ترقی کے لیے اپنی کوششوں کے باعث جانے جاتے تھے۔ [1]
اجمالی معلومات محمود حسین, (بنگالی میں: মাহমুদ হুসাইন) ...
محمود حسین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(بنگالی میں: মাহমুদ হুসাইন) ![]() | |||||||
وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت | |||||||
مدت منصب 4 فروری 1953 – 17 اپریل 1953 | |||||||
وزیر اعظم | خواجہ ناظم الدین | ||||||
| |||||||
وزارت ریاستی و سرحدی امور | |||||||
مدت منصب 24 اکتوبر 1950 – 24 اکتوبر 1951 | |||||||
وزیر اعظم | لیاقت علی خان | ||||||
نائب وزیر وزارت دفاع، وزارت خارجہ امور اور وزیر خزانہ پاکستان | |||||||
وزیر اعظم | لیاقت علی خان | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 5 جولائی 1907ء ![]() قائم گنج ![]() | ||||||
وفات | 12 اپریل 1975ء (68 سال) ![]() کراچی ![]() | ||||||
جماعت | مسلم لیگ ![]() | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ ملیہ اسلامیہ جامعہ ہائیڈل برگ ![]() | ||||||
پیشہ | مورخ ، سیاست دان ![]() | ||||||
ملازمت | جامعہ ڈھاکہ ![]() | ||||||
شعبے | Contemporary history International relations معاشرتی علوم | ||||||
ادارے | جامعہ کراچی ڈھاکہ یونیورسٹی یونیورسٹی آف پنسلوانیا کولمبیا یونیورسٹی Heidelberg University | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں