مرکز نظام الدین
From Wikipedia, the free encyclopedia
مرکز نظام الدین ، جسے بنگلہ والی مسجد بھی کہا جاتا ہے ، مغربی نظام الدین جنوبی دہلی، بھارت میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ محمد الیاس کاندھلوی کی 1926 میں شروع کردہ دعوتی و اصلاحی تحریک تبلیغی جماعت کا جائے وقوع اور عالمی صدر مرکز ہے۔[1][2]
اجمالی معلومات مرکز نظام الدین, بنیادی معلومات ...
مرکز نظام الدین | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 28.59157°N 77.24336°E / 28.59157; 77.24336 |
مذہبی انتساب | اسلام |
صدر مقام | دہلی |
ملک | بھارت |
مذہبی یا تنظیمی حالت | مسجد |
سربراہی | محمد سعد کاندھلوی |
سنہ تکمیل | ت 1857 (167 برس قبل) (1857) |
بند کریں
2015 کے بعد سے تنظیم کی قیادت کو لے کر جماعت کے اندر تنازعات پیدا ہو گئے اور دو گروہوں میں بٹ گئے۔ اس مسجد میں تبلیغی جماعت کے امارتی گروہ کے صدر دفتر کے طور پر کام جاری ہے۔[3]